ڈیلی حیات
info@dailyhayat.net
+92 5822 445566
© 2026 Daily Hayat. آزاد جموں و کشمیر کا سب سے بڑا اخبار۔
اشتہار / ADVERTISEMENT
970 × 90 Leaderboard (گوگل ایڈسینس)
صحت

موسمی وائرس سے بچاؤ کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے ہیلتھ ایڈوائزری جاری

طبی ماہرین نے گلے کی خرابی، بخار اور نزلہ زکام سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور ماسک کے استعمال کی تلقین کی ہے۔

نامہ نگار:اسٹاف رپورٹر
جمعہ، 18 ستمبر، 2026
پڑھنے کا وقت: 2 منٹ
ویوز: 890
موسمی وائرس سے بچاؤ کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے ہیلتھ ایڈوائزری جاری

طبی آلات اور احتیاطی تدائیر کی ضرورت

شئیر کریں:

مظفرآباد: موسم کی اچانک تبدیلی کے باعث شہر بھر میں نزلہ، زکام اور وائرل انفیکشن کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ محکمہ صحت آزاد کشمیر نے شہریوں کیلئے باقاعدہ ہیلتھ ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ٹھنڈی چیزوں سے اجتناب کی ہدایت کی ہے۔

اشتہار / ADVERTISEMENT
728 × 90 In-Content Banner

آزاد جموں و کشمیر کا سب سے بڑا صحافتی نیٹ ورک ہونے کے ناطے، روزنامہ حیات ہر لمحہ باخبر رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ اس خبر کے متعلق مزید اپ ڈیٹس موصول ہونے پر یہاں شامل کی جائیں گی۔ ہمارے پبلک الرٹس چینل کو جوائن کرنا نہ بھولیں۔

Daily Hayat – Azad Jammu & Kashmir Premier Urdu News Portal / روزنامہ حیات