دنیا08:15 AM
بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس: ہمالیائی خطے کے گلیشیئرز کے تحفظ پر عالمی اتفاق
عالمی ماحولیاتی فورم نے خبردار کیا ہے کہ اگر فنڈنگ اور اقدامات فوری نہ کیے گئے تو گلیشیئرز پگھلنے سے کشمیر اور ارد گرد کے خطوں میں سیلاب کا خطرہ بڑھ جائے گا۔
تحریر: اسٹاف رپورٹرپڑھنے کا وقت: 4 منٹ